کم عمر بچے کو گرفتار کرنا ایس ایچ او کومہنگا پڑ گیا، عدالت کا انکوائری کا حکم

کم عمربچے کی گرفتاری پرکراچی کی مقامی عدالت نے ڈی آئی جی ایسٹ کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات...