قومی کرکٹرز کے معاوضے کم کر دیے گئے،کھلاڑی تشویش میں پڑ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کر دی...