Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی ختم، ایل این جی کنکشنز کی منظوری دے دی گئی

گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی ختم، ایل این جی کنکشنز کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد : وزیر اعظم کی ہدایت پر عوام کے لیے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی ختم کر دی گئی ہے اور ایل این جی کنکشنز کے لیے منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ سوئی نادرن گیس کمپنی (SNGPL) کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد عوام کے لیے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی ختم کر

Loading...