ضلع خیبرمیں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

ضلع خیبرباڑہ علاقہ کوہی چیک پوسٹ پردہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی...