بھارت :کنویں سے خطرناک چیز برآمد، ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک کنویں سے 15 چھوٹے خطرناک کوبرا سانپوں کو ریسکیو کرنے کے بعد جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔...