Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کپڑوں کی دکان پر خریداری کی دعوت دیتا خوفناک بل بورڈ

کپڑوں کی دکان پر خریداری کی دعوت دیتا خوفناک بل بورڈ

ان دنوں ایک بل بورڈ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے جس میں ایک خوفناک بچے کی تصویر دکھائی دے رہی، تاہم یہ بل بورڈ کسی ہارر مووی کا نہیں، بلکہ ایک کپڑے کی دکان پر خریداری کی دعوت دینے کا ہے تاہم گرمی نے اس بل بورڈ پر بنی خوبصورت بچے کی تصویر کو ایک خوفناک تصویر میں بدل دیا۔ ہنگائی نامی کپڑوں کی یہ چھوٹی

Loading...