کھوجی نے سیکڑوں برس پرانی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی؛ قیمت جان کر حیران ہوجائیں گے

میٹل ڈٹیکٹر سے زمین کے اندر چھپی دھاتیں تلاش کرنے والے شخص کے ہاتھ ایک بہت بڑی دریافت آئی ہے...