ہیٹی، مسلح گروہ نے 12 افراد کو ہلاک کر دیا، متعدد مکانات نذرآتش

ہیٹی کے شہر کیبرے پر قابض مسلح گروہ نے 12 افراد کو ہلاک اور متعدد مکانات کو نذرآتش کر دیا...