کے ٹو مہم، اسکاٹش کوہ پیما برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

اسکاٹش کوہ پیما رک ایلین کے ٹو پہاڑ سر کرنے کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔...