پاکستان جونیئر لیگ؛ افتتاحی میچ میں مردان واریئرز کے ہاتھوں گجرانوالہ جائنٹس کو شکست

لاہور: پاکستان جونیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں مردان واریئرز نے گجرانوالہ جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی...