پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 33 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد کرلیے

پاکستان نے مارچ 2022 کے دوران 33 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون بیرون ملک سے درآمد کئے...