آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور؛ گیس کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد کا اضافہ

ای سی سی نے جنوری سے جون 2023 تک گیس نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق...