یاسرشاہ بھی کشمیر پریمیئرلیگ میں شامل ہوگئے

لیگ اسپنر یاسرشاہ کو کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے میرپور رائلز اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات...