یورپئین کلبز ایسوسی ایشن کی دھمکی، افریقن کپ آف نیشن کے ملتوی ہونے کا خدشہ

یورپی ممالک کی فٹ بال کلب ایسوسی ایشن نے افریقی فٹ بالرز کو ریلیز نہ کرنے کی دھمکی دے دی۔...