آج کا دن حج کا رکنِ اعظم: وقوف عرفہ کی تیاری، منیٰ میں روحانی منظر

مکہ مکرمہ میں ایک بار پھر "لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ" کی روح پرور صدائیں بلند ہو گئیں، جب لاکھوں فرزندانِ اسلام...