یونیورسٹیوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کنسورشیم بنانے جارہے ہیں، گورنرپنجاب

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کنسورشیم بنانے جارہے ہیں۔...