بھارت میں زیادتی و قتل کے واقعے پر احتجاج، کئی گاڑیاں نظر آتش

بھارت میں لڑکی کےساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنےکے واقعے کے خلاف پرتشددمظاہرے  میں کئی گاڑیاں نظر آتش کردی گئیں۔...