تھر، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

  صحرائے تھر میں بارش کے دوران  آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق اور 3  زخمی ہوگئے  ۔...