ملکی خودمختاری، قومی عزت اور پاکستانی عوام کی امنگوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی خودمختاری، قومی عزت اور پاکستانی عوام کی امنگوں پر...