27مارچ کا جلسہ اپوزیشن کیخلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 27 مارچ کا جلسہ اپوزیشن کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا۔...