جامشورو: مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق

جامشورو میں موٹروے لونی کوٹ کے مقام پر پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔...