کویت نے جزوی طور پر سفری پابندیاں ختم کردیں

کویت نے کورونا سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا تاہم پاکستان سمیت 7 ممالک پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔...