خیبر پختونخواہ: شدید آندھی اور طوفان نے درجنوں فیڈرز متاثر کردئیے

گزشتہ شب آئی  شدید آندھی اور طوفان سے پشاور سمیت مرادن ، صوابی اور سوات میں درجنوں فیڈرز متاثر ہوگئے...