حاجرہ یامین نے ایسا کونسا لباس زیب تن کیا جس کی وجہ سے اُنہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حاجرہ یامین کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کر دیا۔...