یمنی شہر عدن کے ایئرپورٹ پر حملہ ،16 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

یمن کے شہر عدن کے ایئرپورٹ پر  حملے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے...