افغانستان،طالبان کےحملےمیں7 افغان فوجی ہلاک،4اہلکاراغوا

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کےحملےمیں 7 افغان فوجی ہلاک جبکہ 4 اہلکاروں کواغواکرلیاگیا۔ افغان میڈیاکےمطابق صوبےلوگارمیں شدت پسند جنگجوؤں نےفوجی...