پولیس نے گلشن معمارمیں کارروائی کرکے3 افراد کوحراست میں لےلیا

احسن آبادمیں جھاڑیوں سے12سالہ لڑکےکی تشددزدہ لاش ملنےکامعاملہ، پولیس نے گلشن معمارمیں کارروائی کرکے 3 افراد  کوحراست  میں لے لیا۔...