پاکستان کے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری قابل تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔...