
اداکار آصف رضا میر امریکی ٹی وی سیریزمیں جلوہ گر
پاکستان کے نامور اداکار آصف رضا میر نے امریکی ٹی وی سیریزمیں لوہا منوالیا۔ تفصیالت کے مطابق اداکار آصف رضا میر نے امریکی ٹی وی سیریز ’گینگز آف لندن‘ میں بہترین اداکاری کے جوہر پیش کیے۔ https://www.instagram.com/p/B-NFtwDl5t_/?utm_source=ig_web_copy_link اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کی اداکاری کی کچھ سین موجود ہیں۔ امریکی ٹی وی سیریز ’گینگز آف لندن‘ کی







