Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بشریٰ اقبال کا عامر لیاقت اور دانیہ ملک کے رشتے سے متعلق اہم انکشاف

رواں سال جون کے مہینے میں وفات پانے والے معروف ٹی وی میزبان، مذہبی اسکالر اور سیاست دان ڈاکٹرعامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے  اہم انکشاف کردیا۔ مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ  اور پہلی  اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کو خلع دے دی تھی۔ انہوں نے  یہ بات اپنے سابق شوہر کی

Loading...