Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عطااللہ تارڑ

سیاسی انتقام نے آپ کو سیاسی نا کام بنا دیا ہے، عطا اللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام نے آپ کو سیاسی ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عدالت عالیہ میں ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ ہو سکی۔ عدالت عالیہ میں ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ ہو

Loading...