نوازشریف کوعلاج کی سہولیات کی فراہمی کیلئےوزیراعلیٰ پنجاب کی اہم ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔...