Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صرف پانچ سیکنڈ میں بلڈ پریشر معلوم کرنے والا تیز رفتار آلہ ایجاد

امریکی انجینئرز نے ایک ایسا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو صرف پانچ سیکنڈ میں بلڈ پریشر معلوم کرسکتا ہے۔ اس آلے کو ائجاد کرنے والے ماہرین کے مطابق مختصر ترین وقت میں بلڈ پریشر معلوم کرنے والے اس آلے اسے مستقبل میں دھڑکنوں کی رفتار اور خون میں آکسیجن کی مقدار بھی معلوم ہو سکے گی۔ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ایجاد کردہ یہ آلہ کسی اسٹیپلر

Loading...