بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان چل بسیں

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان جمعے کی صبح 71 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...