کوئنز کلب ڈبلز کا ٹائٹل اینڈی مرے، فیلیسیانو لوپز کے نام

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے اور  اسپین کے فیلیسیانو کی جوڑی نے کوئنز کلب  ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔...