افریقی ملک کیمرون میں لینڈسلائیڈنگ، 37افراد ہلاک

افریقی ملک کیمرون میں لینڈسلائیڈنگ سے 37افراد ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لینڈسلائیڈنگ موسلادھار بارشوں کے بعد پیش آئی۔...