بھارتی ریاست میں فیکٹری میں دھماکا،20افراد ہلاک، 50 زخمی

ابتدائی معلومات کے مطابق، دھماکا شرپور کی مہاراشٹر انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میں ایک کیمیکل کمپنی کے کمپاؤنڈ کے اندر ہوا۔...