15 سال سے کم عمر بچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد

صوبہ بلوچستان میں  15  سال سے کم عمربچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے...