Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
5 جی پرسنل کمپیوٹر

چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا 5 جی پرسنل کمپیوٹر متعارف کرا دیا

چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ’لینو وو‘نے لاس ویگاس کنزیومر الیکٹرانکس شو میں دنیا کا پہلا 5 جی ٹیکنالوجی کا حامل پرسنل کمپیوٹر’ یوگا فائیو جی‘متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق لینو وو فائیوجی کمپیوٹر امریکی شہر لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرانکس شو 2020 میں متعارف کرایاگیا۔ یوگا فائیوجی انتہائی آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاسکنے والا ٹو ان ون لیپ ٹاپ ہے جو تیز

Loading...