کراچی سرکلرریلوےکوآپریشنل کرنےکیلئے90دن کی ڈیڈلائن دیدی گئی

سپریم کورٹ کی جانب سے 90دنوں میں کراچی سرکلرریلوے کومکمل طور پرآپریشنل کرنے کا حکم دے دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق...