وزیر خارجہ کا اطالوی ہم منصب کو فون، کورونا سے ہونے والی اموات پر اظہار تعزیت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اپنے اطالوی ہم منصب  لیوگی ڈی مائیو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا...