سعودی عرب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کورونا وائرس کا ایک کیس سعودی عرب میں بھی سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت کے مطابق...