حارث رؤف انجری کے باعث کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اگلے میچ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کے سبب کاؤنٹی چیمپئن شپ  کے اگلے میچ سے باہر ہوگئے۔...