
بیٹے کی شادی میں دلہن کی طرح تیار ہونے پر مریم نواز ہوئیں تنقید کا شکار
گزشتہ چند روز سے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔ شادی کی تمام تر تقریبات میں مریم نواز کی تیاری پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Maryam Nawaz Sharif (@maryamnawazofficial) صارفین کے مطابق مریم







