دھابیجی، پائپ لائن پھٹنے سے کراچی کو پانی کی فراہمی  معطل

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی پائپ لائن  پھٹ گئی ہے جس کے باعث شہر کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی...