جامعہ پنجاب کے سابق پروفیسر کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کورونا وائرس کے باعث چل بسے۔ تفصیلات کے مطابق...