ملک کے ہر ضلع میں احساس ون ونڈو سینٹرز کھولے جائیں گے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

وزیراعظم کی مشیر برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ وزیراعظم آج اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو...