حکومت کی موثرپالیسی کےباعث برآمدات میں اضافہ اورمعیشت ترقی کررہی ہے،مشیرتجارت

وزیر اعظم کےمشیربرائےتجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق دائودکاکہناہےکہ حکومت کےبہتراقدامات اورمؤثر پالیسی کےباعث برآمدات میں اضافہ اورمعیشت ترقی کررہی ہے، جبکہ...