بیروت، بندرگاہ کے قریب سے4.35 ٹن دھماکا خیز مواد برآمد

بیروت میں ہولناک دھماکےکےایک ماہ بعد بندرگاہ کے داخلی راستے سے 4۰35 ٹن دھماکا خیز کیمیائی مواد برآمد کیا گیا...