Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیصل آباد میں شادی کی تقریب صف ماتم بن گئی

فیصل آباد کے محلہ فاروق آباد میں شادی والا گھر صف ماتم بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق مہندی کی تقریب میں ڈانس نہ کرنے پر بااثر افراد نے گھر جلا دیا۔ بیٹے کی بارات لے جانے کے بجائے متاثرین ضلع کونسل چوک پہنچ گئے۔ متاثرہ خواتین نے تھانہ منصورہ آباد پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اہل خانہ کا کہنا تھا

Loading...